Description
WE ARE HIRING – FEMALE WHATSAPP SALES REPRESENTATIVE
ہمیں اپنے آن لائن بزنس کے لیے ایک محنتی اور ذمہ دار Female Worker کی ضرورت ہے۔
کام کی تفصیلات:
- WhatsApp پر کسٹمرز کے میسجز کا جواب دینا۔
- کسٹمرز کو پروڈکٹس کی مکمل معلومات دینا۔
- آرڈرز بک کرنا اور فالو اَپ کرنا۔
- کسٹمرز کے ساتھ اچھے انداز میں بات چیت کرنا۔
- سیلز بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرنا۔
ہمیں ایسی لڑکی چاہیے جو:
- WhatsApp استعمال کرنا جانتی ہو۔
- بات چیت کرنے کا اچھا طریقہ جانتی ہو۔
- ذمہ دار اور محنتی ہو۔
- سیلز کرنے میں دلچسپی رکھتی ہو۔
Sales Commission
اچھی کارکردگی پر مناسب تنخواہ کے ساتھ سیلز کمیشن بھی دیا جائے گا۔
Interested Candidates Contact Us on WhatsApp
اپنا نام، عمر اور مختصر تعارف WhatsApp پر بھیجیں۔
Apply Now!