Description
ایک سیلز مین کی ضرورت ہے
ایک محنتی اور ذمہ دار بھائی کی ضرورت ہے جو پورا ہفتہ بازار میں جا کر اچھی پیکنگ والے Hand Wash Product کی سیل کر سکے۔
ماہانہ تنخواہ: 20,000 روپے
اپنی موٹر سائیکل ہونا لازمی ہے
بازار آنے جانے کے لیے پٹرول دیا جائے گا
کمیشن بھی ہوگا، جس سے تنخواہ کے علاوہ ماہانہ 10,000 سے 15,000 روپے یا اس سے زیادہ کمائے جا سکتے ہیں۔
محنتی اور ذمہ دار شخص کو ترجیح دی جائے گی۔
جو بھائی دلچسپی رکھتے ہیں، رابطہ کریں۔
(View phone number)