Description
موٹرسائیکل برائے فروخت
ماڈل: 2021
ایک ہی ہاتھ سے استعمال شدہ
کنڈیشن: 10/10
لائف ٹائم ٹوکن ادا شدہ
تمام کاغذات اور اصل فائل موجود
میٹر کی اصل ریڈنگ، گارنٹی کے ساتھ
کم استعمال شدہ، بہترین حالت میں
ڈیمانڈ: 155,000 روپے
رابطہ نمبر:
(View phone number)
دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔