Description
راولپنڈی کی بہنوں کے لیے آفس جاب
SCM Collection آفس میں کام کا موقع
کام: سیلز + کسٹمر ہینڈلنگ
جگہ: راولپنڈی آفس
وقت: فل ٹائم آفس بیس
ٹارگٹ: پہلے 10 دن روز 5000 کی سیل
شرط: پڑھی لکھی، محنتی اور سنجیدہ خواتین
تنخواہ + کمیشن دونوں
جو بہنیں واقعی کام کرنا چاہتی ہیں Inbox کریں
"آفس جاب" لکھ کر میسج بھیجیں