Description
جڑانوالہ کے لیے سنہری موقع – الیٹ آئی ٹی کالج جڑانوالہ
تعلیم بھی، ہنر بھی اور ملازمت بھی!
کیا آپ اپنا قیمتی وقت کو ضائع کر رہے ہیں؟ اب صرف ڈگری نہیں، ڈالرز کمانے کا وقت ہے! ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک ایسا نظام جہاں آپ سیکھیں گے بھی کمانے کے قابل بھی بنیں گے۔
فری کورسز + ملازمت کے یقینی مواقع
ہم صرف سکھاتے نہیں، بلکہ بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء کو ملازمت فراہم بھی کرتے ہیں۔
ایک ماہ کے مفت ڈیجیٹل کورسز
آپ کو بنیادی مہارتیں سکھانے کے لیے ہم درج ذیل کورسز بالکل مفت کروا رہے ہیں:
ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ
ای کامرس اور شاپیفائی اسٹور
یوٹیوب اور ٹک ٹاک آٹومیشن
گرافک ڈیزائننگ اور ویڈیو ایڈیٹنگ
ایس ای او اور گیسٹ پوسٹنگ
(IELTS)
سپوکن ا انگلش
بنیادی کمپیوٹر کورس (بیسک سے ایڈوانس)
آئی سی ایس اور ایف اے آئی ٹی (ڈگری کے ساتھ ہنر)
ہماری کالج ڈگری کے ساتھ یہ تمام ڈیجیٹل کورسز شامل ہیں تاکہ دو سال بعد آپ کے ہاتھ میں صرف کاغذ کا ٹکڑا نہیں، بلکہ ایک کامیاب مستقبل ہو۔
ضروری اطلاع: سیٹیں محدود ہیں!
ہمارے پاس جگہ محدود ہے، اس لیے ہم صرف 50 خوش نصیب طلباء کو داخلہ دیں گے۔
پہلے آئیے، پہلے پائیے: جو پہلے آئے گا، اسی کی سیٹ ریزرو ہوگی۔
آخری تاریخ: 5 مئی تک داخلے کھلے ہیں۔
رابطہ اور پتہ
ابھی تشریف لائیں اور اپنی زندگی بدلنے کا فیصلہ کریں!
ایڈریس: الیٹ آئی ٹی کالج، سٹریٹ نمبر 2، اسحاق ڈوگر والی گلی، سادات پارک، جھمرہ روڈ، جڑانوالہ۔
⏳ آج کا ایک چھوٹا سا فیصلہ، آپ کا کل بدل سکتا ہے!
Whatsapp
(View phone number)