Description
عہدہ: سپلائی مین (Supply Man)
مقام: فیصل آباد
اہلیت اور شرائط:
اپنا موٹر سائیکل اور ویلڈ ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔
فیصل آباد شہر کے تمام راستوں اور مارکیٹوں کی اچھی معلومات ہو۔
محنتی، ایماندار اور وقت کا پابند ہو۔
کم از کم تعلیم میٹرک ہو (تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی)۔
سہولیات:
پرکشش تنخواہ + فیول الاؤنس / کمیشن
رابطہ:
خواہشمند حضرات فوری رابطہ کریں یا اپنی سی وی واٹس ایپ کریں