Description
السلام علیکم میں نے یہ رکشہ سیل کرنا ہے کیونکہ میں گاؤں جا رہا ہوں مجھے وہاں پر یہ کام نہیں دے گا اگر کسی کے پاس لوڈر رکشہ ہے تو وہ میرے ساتھ چینج کر سکتا ہے چلنے میں بالکل ٹھیک ہے گیس پہ 40 کلومیٹر کرتا ہے ڈسک بریک لگوائی ہوئی ہے تو تھوڑا بہت باڈی کا کام ہونے والا ہے چلنے میں ایک دم زبردست ہے(View phone number)