Sell
Saffron
1 / 6

Details

TypeSeeds, Crops, Pesticides & Fertilizers

Description

Iranian pure Super Negin Saffron

Highest rated saffron in market

With pure essence

Directly buyed and imported from neyshabur, Iran

Available in 400 Grams packing

Also available in any volume that costumers need

Per Gram rate = 300 Rs.

Per 1 Kg rate = 250,000 Rs.

Costumers from all over sindh province (Sukker, shikarpur, larkana, Moro, Hyderabad, Matiari, Mirpurkhas) can contact. Free delivery with no extra charges for costumers who buys more than 25 grams

WhatsApp contact: 00,98,910,9643085

اعلی ترین معیاری ایرانی زعفران

ایران کا اسپیشل سوپر نگین زعفران

پیور اور خوشبو دار

خراسان ایران میں کاشت ہونے والا بہترین اور 100 فیصد اوریجینل ہائے کوالٹی زعفران۔ کوالٹی کی ذمے داری ہماری ہے۔

ہر گرام = 300 روپے۔

زعفران نہ صرف غذاؤں کو خوشبودار اور رنگین بنانے میں دنیا کے ہرگوشے میں استعمال ہوتا ہے بلکہ اس کے طبی فوائد بھی ہیں۔ زعفران کا پودا مخصوص علاقوں میں مخصوص وقت میں کاشت کیا جاتا ہے۔ ہمارے یہاں زعفران کھانوں کی شان بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ قیمتی جڑی بوٹی نہ صرف کھانوں کی شان بلکہ بہت سی بیماریوں کا حل بھی ہے؟ اس کی معمولی سی مقدار بھی مرض کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

- جگر اور کینسر سے بچاؤ میں مددگار​

- پرسکون نیند کیلئے بہترین​

جو افراد بے خوابی کے مسئلہ سے دوچار ہیں، ان کےلیے زعفران ملا دودھ فائدہ مندثابت ہوسکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق زعفران میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس مختلف طبی مسائل کو دور کرتے ہیں۔ ڈپریشن سے بچاؤ کے لیے بھی یہ مددگار مشروب ثابت ہوسکتا ہے۔ زعفران میں موجود مینگنیز جلدی سونے میں مدد دیتا ہے۔

ایک گلاس زعفران ملا دودھ یاداشت کے نظام کو بھی بہتر کرتا ہے، عمر بڑھنے سے ذہنی تنزلی سے بچاﺅ کے لیے یہ مفید اور یاداشت کو بہتر کرتا ہے۔

- جِلد کیلئے مفید اور اینٹی ایجنگ​

اگر آپ جِلد کے مسائل مثلاً کیل مہاسے، جھائیوں، سفید دھبوں یا بے رونق اورخشک جِلد سے پریشان ہیں تو مختلف طریقوں سے زعفران کا استعمال بہترین ثابت ہوسکتا ہے۔ صرف یہی نہیں، بلکہ جو خواتین رنگ گورا کرنے کی خواہشمند ہوتی ہیں ان کے لیے زعفران ایک بہترین انتخاب ہے۔ ایک چٹکی زعفران اور سورج مکھی کے بیج دودھ میں بھگو دیں۔ اسے رات بھر بھیگا رہنے دیں اور صبح چھان کر پیس لیں۔ اس مکسچر کو چہرے پر ہفتے میں2بار لگائیں، آپ کی رنگت نکھر جائےگی۔

دوران حمل بھی خواتین اپنی اور اپنے بچے کی طاقت کے لیے زعفران دودھ میں ملاکر استعمال کرسکتی ہیں۔ بچے کی نشو نما اور رنگت خوبصورت اور گورا کرنے میں زعفران ملا دودھ کافی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔

- آنکھوں کی بینائی کیلئے مفید​

ہم نے اکثر اپنے گھروں میں موجود بوڑھے بزرگوں کی نظر کمزور ہوتے دیکھا ہے۔ سائنسی ماہرین کے مطابق زعفران کا مسلسل استعمال بڑھاپے میں آنکھوں کے امراض میں کمی لاتا ہے، یہاں تک کہ بینائی کم ہونے کا خطرہ جاتا رہتا ہے۔ یونیورسٹی آف ایل ایکولا اٹلی اور سڈنی یونیورسٹی آف آسٹریلیا کے تحقیق کاروں کے مطابق زعفران میں حیرت انگیز طور پر ایسے قدرتی اجزاء پائے جاتے ہیں، جن سے آنکھوں کی بینائی تیز ہوتی ہے۔ یہ آنکھوں کے اندر موجود ویژن سیل کو مضبوطی عطا کرتا ہے۔ کھانوں میں زعفران کا استعمال بینائی ختم ہونے کی بہت سی اقسام کے خلاف لڑنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے آنکھ کی بینائی کو تقویت دینے والے خلیے بہتر ہوتے ہیں۔ سورج کی سخت روشنی سے متاثر ہونے والی آنکھیں زعفران کے استعمال سے صحتیاب اور موروثی یا پرانی بیماریاں ختم ہوجاتی ہیں ۔

- امراض قلب اور زعفران​

زعفران دل کے مریضوں کے لیے بھی مفید ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ اس کے استعمال سے دل کے امراض کے خاتمے میں مدد ملتی ہے۔ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ اجزا خون کی شریانوں میں خون کی روانی کو بہتربناتے ہیں۔ یہی نہیں، زعفران کولیسٹرول کے کم لیول کو برقرار رکھنے اور ہائی بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

- دمہ اور الرجی کا علاج​

(منبع و ماخذ: Dawn news - Attributes of Saffron)

Rs 300

Saffron

Hyderabad, Sindh, Pakistan
Mar 17
Seller description
Arif Hussain
Member since Dec 2020
** *** ****
Show number

Posted in

Hyderabad, Sindh, Pakistan
AD ID 1026301785

Report this ad