Description
السلام علیکم
میرا نام سعید اللہ ہے اور میں اسلام آباد میں رہتا ہوں، میری اپنی رہائش یعنی اپنا کمرہ موجود ہے۔
مجھے ارجنٹ کام کی ضرورت ہے، میں ہر طرح کا کام کر سکتا ہوں:
1. کسی شاپ / دکان پر سیلز مین
2. گھر کی دیکھ بھال / ہاؤس کیئر ٹیکر
3. آفس بوائے / آفس میں ہیلپر
4. کسی چیز کی دیکھ بھال اور چوکیداری
میں محنتی اور ایماندار لڑکا ہوں، فل ٹائم کام کر سکتا ہوں۔
جس بھائی کو ضرورت ہو وہ رابطہ کرے۔