Description
اینڈرائڈ سسٹم پلس سمارٹ واچ جو بڑی سکرین میں ہے یوٹیوب فیس بک ٹک ٹاک سنیپ چیٹ سب کچھ چلتا ہے جہاں اپ چاہو تو اس کو سمارٹ واٹ کی طرح موبائل سے کنیکٹ کر کے یوز کرو چاہو تو اینڈرائڈ کی طرح یوز کرو پلے سٹور وائی فائی سب یوز کر سکتے
لائف ٹائم پی ٹی اے اپرووڈ ہے میموری 8/256