Description
SS BBQ & CATERING
آپ کی خوشیوں کا ذائقہ، ہمارے کھانوں کے ساتھ!
السلام علیکم!
کیا آپ اپنے گھر میں کوئی تقریب، شادی، مہندی، ولیمہ، سالگرہ یا کوئی خاص ایونٹ منعقد کر رہے ہیں؟
تو کھانے پینے کی فکر چھوڑ دیں!
SS BBQ & Catering آپ کے لیے لایا ہے ہر قسم کے لذیذ کھانوں کا بہترین انتظام۔
ہماری فوڈ سروس میں شامل ہیں:
BBQ اسپیشل
- ملائی بوٹی
- چکن تکہ
- بیہاری بوٹی
- گرین بوٹی
- چکن کباب
- سیخ کباب
- مٹن کڑاہی
دیسی کھانے
- چکن کڑاہی
- مٹن کڑاہی
- چکن قورمہ
- بیف قورمہ
- بریانی
- پلاؤ
- حلیم
- نہاری
- پائے
- مٹن اور چکن کی مختلف ڈشز
مزیدار کھانے
- چائنیز فوڈ
- فاسٹ فوڈ
- دیسی ناشتے
- لائیو BBQ
- لائیو نان
- سلاد، رائتہ اور کولڈ ڈرنکس
ہر قسم کے ایونٹس کے لیے بکنگ
- شادی اور ولیمہ
- مہندی اور بارات
- سالگرہ کی تقریبات
- گھریلو دعوتیں
- کارپوریٹ ایونٹس
- آؤٹ ڈور اور اِن ڈور تقریبات
ہمارا مقصد صرف کھانا فراہم کرنا نہیں بلکہ آپ کی تقریب کو مزیدار اور یادگار بنانا ہے۔
ذائقہ ایسا جو دل جیت لے، اور انتظام ایسا جو آپ کو مطمئن کر دے!
بکنگ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
SS BBQ & CATERING
آپ کی تقریب، ہماری ذمہ داری، ذائقہ لاجواب!