All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Running Profitable business 0
1 / 20
Rs 50,000,000

Running Profitable business

New Amir Town, Lahore
1 week ago
Details
Price50,000,000
Description
السلام علیکم دوستو یہ ایڈ ایک کنسٹرکشن کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کی طرف سے ہے ۔جو کہ لاہور بیسڈ ہے ۔ یہ کمپنی مختلف اداروں کے ساتھ مثلا پاکستان انجینئرنگ کونسل، پاکستان سکیورٹی ایکسچینج لمیٹیڈ ، پنجاب ریوینیو اتھارٹی، واپڈا ،لیسکو فیسکو، میپکو، چائنہ الیکٹرک پاور، پاکستان الیکٹرک ، ہیوی مکینیکل کمپلیکس ٹیکسلا ، وغیرہ کے ساتھ رجسٹرڈ ہے ۔ اس میں زیادہ تر کام گورنمنٹ کے اداروں کے ساتھ ٹینڈرنگ کے ذریعے اور ریلیشن شپ کے ساتھ کیا جاتا ہے ۔ یہ ایک پرافٹیبل کام ہے اور اسی وجہ سے ہم اس کو مزید سکیل اپ کرنا چاہتے ہیں ۔مزید سکیل اپ کرنے کے لیے اور کام کو بڑھانے کے لیے سرمایہ کاری کی ضرورت ہوتی ہے ۔اس کمپنی کے ساتھ ہم گورنمنٹ کے مختلف اداروں سے 50 کروڑ تک کے مختلف کام لے کر کر سکتے ہیں ۔ اور جتنے مرضی کام کر سکتے ہیں کوئی لمٹ نہیں ہوتی صرف 50 کروڑ تک کی لمٹ کا کام ہونا چاہیے ۔ اپ 10 کام لے لیں 20 لے لیں یہ اپ کی سرمایاکاری پہ ڈیپینڈ کرتا ہے ۔ ہم جن محکمہ جات کے ساتھ اور جن اداروں کے ساتھ کام کرتے ہیں اس میں بجٹ کا کوئی ایشو نہیں ہے۔ کیونکہ ان کی مہینے کی امدن اربوں روپے میں ہوتی ہے ۔تو اگر اس میں اگر اپ ہمارے ساتھ مل کر کام کریں گے تو اپ کی رقم 100 پرسنٹ سکیور ہوگی ۔کیونکہ گورنمنٹ کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے اپ کی پیمنٹ ہمیشہ ہمیشہ سکیور رہتی ہے ۔ اس میں زیادہ تر پراجیکٹ کے اندر منافہ 20 سے 35 پرسنٹ کے درمیان ہوتا ہے اب اپ خود حساب کر لیں 25 کروڑ کے کام پر کتنا منافع ہوگا اگر ہم 20 25 کروڑ کا کام کریں تو اس کے لیے ہمیں پانچ کروڑ کی انویسٹمنٹ چاہیے ہوتی ہے اس میں جو بینیفٹ یہ ہے کہ یہ اصل پراجیکٹ اور حقیقی زمینی پراجیکٹ ہوتے ہیں نہ کہ کوئی فائل کا چکر ہے نہ کوئی اس میں کوئی انویسٹمنٹ کا چکر ہے ایسا کچھ بھی نہیں اپ اگر ہمارے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں تو اپ کو کمپنی میں شیئر دیے جائیں گے ۔جس وجہ سے اپ مالکانہ حقوق رکھیں گے اور اپ کی سگنیچر پاور بھی ہو گی ۔ یعنی کہ جو سرمایہ اپ ہمارے ساتھ لگائیں گے وہ ہمیشہ اپ کے پاس ہی ہوگا ۔ ہماری کمپنی کا سالانہ ٹرن اوور جے وی کےساتھ تقریبا 15 کروڑ سے زیادہ کا ہے ۔اب اسان الفاظ میں یہ ہے کہ اپ اگر ہمارے ساتھ پانچ کروڑ روپیہ سرمایاکاری کرتے ہیں تو اپ کو ایک سال کے اندر اندر پانچ کروڑ روپیہ منافع ملے گا ۔اور کنسٹرکشن کمپنی کے شیئر ہولڈر اور مالک بھی اپ ہوں گے ۔ یہ صرف ایک ادمی کے ساتھ مل کر کیا جائے گا جو کہ 5 تک سرمایہ کاری کر سکیں ہمارے ساتھ ۔ haumara business hai or bhot acha profitable wala hai is ko scale up karny ky liye or kisi achy sathi key stah kam karny key liye ye add lgaya hai is mein hum 50 crore tak ka kaam kar sakty hain or jitny marzi kaam kar sakty hain. Ye kam Direct govt key sath kye jaty hain or Budget ka koi issue nahi is mein 35% tak ROI ho jati hai. humara jv turnover 15 crore ka hai ik saal ka. hum 5 karore ky sath 25 karore tak ka kaam asani sy kar sakty hain. first check all our record and strategy then aap humy join karin . invst uper di gayi amount se agr ki jaye to ik mahine ka 15 sy 20 lakh yaqnini hai mazeed tafseel ky liye aap rabta karin . shukriya
Location
Pakistan
Ad id 1081403452
Report this ad