All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
RUNNING DAWAKHANA & PANSAAR STORE FOR SALE 0
1 / 3
Rs 1,600,000

RUNNING DAWAKHANA & PANSAAR STORE FOR SALE

Cantt, Rawalpindi
3 weeks ago
Details
Price1,600,000
Description
چلتا ہوا کاروبار برائے فروخت راولپنڈی کینٹ میں ایک دواخانہ بمعہ پنسار سٹور برائے فروخت ہے 0349+968+3327 کاروبار مین چوک میں اچھی لوکیشن پر ہے۔ پنسار کا سامان، ڈرائی فروٹ ، روغنیات ،مربہ جات، مصالحہ جات اور ہمدرد، قرشی، اجمل، اشرف، مرحبا سمیت تمام اداروں سامان موجود ہے ۔ دکان مکمل تیار ہے اور روزانہ کی اچھی سیل ہے۔ بیرون ملک جانے کی وجہ سے بیچنی ہے۔ سب کاروباری سامان کا منڈی ریٹ ہو گا۔ ڈیمانڈ = 16 لاکھ روپے ہے۔ جس میں ایک لاکھ روپے سیکورٹی ، شیشے کا دروازا، کاؤنٹر ، الماریاں ،دفتری میز + کرسی + صوفے +3 بورڈ + دکان کا سارا سٹاک شامل ہے 0349+968+3327 مزید تفصیلات کے لیے کال یا واٹساپ کریں۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1074684423
Report this ad