Description
Rose Face Wash:
جلد کو نرمی سے صاف کرتا ہے، تازگی دیتا ہے اور قدرتی چمک برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
Rose Gel Mask:
جلد کو ٹھنڈک اور ہائیڈریشن فراہم کرتا ہے، تھکی ہوئی اسکن کو فریش بناتا ہے۔
Rose Water:
اسکن کو ریفریش کرتا ہے، جلد کا توازن برقرار رکھنے اور قدرتی گلو بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔