Description
برینڈ نیو کنگ ساہز (40x32x32) لاہوری کولر جو کہ ساہی (آرڈر) پر بہترین موٹی جستی چادر سے بنوایا گیا ہے۔ زنگ سے محفوظ اور مضبوط کولر باڈی جو کہ صرف دو تین دفعہ استعمال ہوا ہے۔ بہترین اور پائیدار پنکھے والی موٹر جس کے ساتھ چھ پروں والا بڑا ("24) بلیڈ لگوایا گیا ہے جس سے ملے ہوا کا زبردست تھرو جیسے آندھی ہو۔ جون جولائی میں ملے
دسمبر کا دلکش احساس۔
Cooler is brand new. Having good motor with powerful Airthrow. Big Fan blades (2 Feet). New khas. Serious buyer to contact.