All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Roof Leakage Waterproofing Services Roof Heat-proofing services 0
1 / 1

Roof Leakage Waterproofing Services Roof Heat-proofing services

Gulshan-e-Iqbal Town, Karachi
4 weeks ago
Description
کیا آپ چھت ، واٹر ٹینک ، باتھ روم یا دیواروں کی لیکیج سیپیج سے پریشان ہیں. واٹر پروفنگ کیمیکل کیوں استعمال کیا جائے؟ اگر آپ کے گھر کی چھت ، واٹر ٹینک ،باتھ روم اور دیواروں میں لیکیج سیپیج ہیں تو واٹر پروفینگ کیمیکل لگانے سے گھر کی تمام لیکیج اورسیپیج ختم ہوجاتی ہے۔ اور فکر نہ کریں یہ کیمیکل سورج سے خراب نہیں ہوتا بلکہ یہ ایک پائیدارکیمیکل ہے جو تیز بارش میں بھی دھلتا نہیں ہیں۔ اس کیمیکل کی پانچ سالہ گارنٹی ہوتی ہیں اس کو ہم اپنی لیبر ٹیم کے ذریعے آپ کی چھت ، واٹر ٹینک ، باتھ روم اور دیواروں پر لگائیں گے۔ مزید معلومات کے لئے آپ ہم سے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ Serani Chemical Services Call Now For Further Details: (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1086212659
Report this ad