Description
10 دن چلائے ہیں اور ایپلیکیشن پر چلتے ہیںANC والے ہیں چیز بالکل ہے کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے مجھے دوسرے لینے ہیں ابھی نیو ماڈل آیا ہے جس بھائی کو لینے ہوں رابطہ کریں ایک سال کی وارنٹی بھی ہے اور آپ خد بھی ریٹ چیک کر سکتے ہیں چیز آپکو چیک کرواکر دونگا جزاک اللہ 5250 سے کم نہیں دونگا