All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Ro plant , Filteration, Mineral Water Plant, Roplant for Sale 0
1 / 13
Rs 650,000

Ro plant , Filteration, Mineral Water Plant, Roplant for Sale

Malir, Karachi
2 weeks ago
Details
Price650,000
Description
We are Providing , American Technology Complete Commercial RO plant Setup with Legal Registration in All department and Food Authority License, and Stainless Steel Filling Table We have All Types of RO plant, Home, Commercial , Industrial Call # 0/3/1/6/0/0/0/9/0/3 Water Shop Details , بسم اللہ الرحمن الرحیم. پلانٹ لگانا ہوا اب نہایت آسان کیونکہ ہم فراہم کر رہے ہیں. پلانٹ کی قیمت میں مکمل کاروبار . پلانٹ لگانے کا طریقہ یعنی کہ مکمل لاحہ عمل کیا ہوگا. سب سے پہلی بات یہ کہ ہمارا ہیڈ آفس کراچی اور ریجنل آفس لاہور میں ہے. لیکن ہم پلانٹ اور یہ بزنس سولیوشن پورے پاکستان میں فراہم کرتے ہیں. *اس کاروبار میں درکار جگہ کم از کم 200 اسکوائر فٹ ہونی چاہیے. ( لیکن جتنی جگہ زیادہ ہوگی اتنا زیادہ بہتر ہے). *یہ پلانٹ سنگل فیز میٹر پر باآسانی چلایا جا سکتا ہے. اس کا ٹوٹل لوڈ 5kw ہے. یہ مکمل آٹومیٹک امریکن آر,او پلانٹ ہے. (Fully Automatic American RO plant) سب سے پہلےآپکو ہماری کمپنی میں رجسٹریشن کروانی ہےپھر *ہمارا ٹیکنیکل مینیجر آپ کی جگہ کا سروے کرے گا اور آپ کو وہاں کا لے آؤٹ (MAP)بنا کر دیا جائے گا . * بورنگ کروانےکی تمام تر ٹیکنیکل گائیڈنس ہم فراہم کریں گے. * جگہ کی رینویشن اوبورنگ کے بعد بورنگ کے پانی کالیب ٹیسٹ کروایا جائے گا اور اس کے مطابق پلانٹ کی ڈیزائننگ ہوگی. * پلانٹ کا تمام سامان بشمول ٹیکنیشن آپ کو فراہم کردیئے جائیں گے اور انسٹالیشن شروع ہو جائے گی. *پلانٹ انسٹال ہونے کے بعد تیار پانی کا لیب ٹیسٹ ہوگا . *پلانٹ چلانے کی ٹریننگ دی جائے گی اور کاروبارشروع ہو جائے گا. *فوڈ اتھارٹی کا لائسنس حاصل کرنا اور تمام گورنمنٹ اداروں میں آپ کی کمپنی کی رجسٹریشن کروانا ہماری ذمہ داری ہے. (Food Authority, NTN, FBR, SECP, Trademark, Trade License) بوتل, لیبل اور پیکنگ مٹیریل وغیرہ کے ڈیلرز سے آپ کا رابطہ کروایا جائے گا اس کاروبار کو کامیابی کے ساتھ کس طرح چلایا جائے گا اس کی مکمل ٹریننگ آپ کو ہم دیں گے. . . . پلانٹ کی سروس وارنٹی لائف ٹائم ہے اور پارٹس کی وارنٹی ایک سال ہے. کاروبار شروع کرنے سے پہلے اور اس کے بعد , ہم رہیں گے قدم بقدم ہمیشہ آپ کے ساتھ, جو کر دے گا آپ کو یقیناً کامیابی سے ہمکنار . انشاءاللہ
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1079811353
Report this ad