Description
چنگچی رکشہ کرایہ پر دستیاب ہے - اسکیم موڑ اقبال ٹاؤن لاہور
ایماندار اور محنتی ڈرائیور کی ضرورت ہے
لوکیشن: اسکیم موڑ، اقبال ٹاؤن، لاہور
رکشہ بالکل اوکے کنڈیشن میں ہے
شرائط: ڈرائیور اقبال ٹاؤن/سبزہ زار کا رہائشی ہو، شناختی کارڈ اور لائسنس ہونا ضروری ہے، نشہ کرنے والا نہ ہو
کرایہ موقع پر طے کیا جائے گا
رابطہ صرف کال یا واٹس ایپ پر کریں۔
(View phone number)