Description
کرایہ پر آٹو رکشہ دستیاب ہے - 2025 ماڈل
تفصیلات:
- ماڈل: 2025 - بالکل نیا اور صاف ستھرا
- کنڈیشن: 10/10 - انجن اور باڈی دونوں اوکے
- کرایہ: روزانہ Rs. 1000 مالک کو دیں گے
- باقی کمائی: آپ کی محنت، جتنی محنت اتنی کمائی
شرائط:
1. صرف تجربہ کار اور ایماندار ڈرائیور رابطہ کریں
2. رکشے کا خیال رکھنا لازمی ہے
3. وقت پر کرایہ دینا ہوگا
رابطہ: (Chat with seller)
لوکیشن: لاہور
سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں۔ شکریہ