Description
رکشہ برائے فروخت – 2016 ماڈل
الحمدللہ رکشہ بہترین کنڈیشن میں موجود ہے۔
2016 ماڈل
انجن بہترین کنڈیشن میں
تمام ٹائر بالکل نئے
پیٹرول اور گیسLPG and CNG دونوں پر اوکے
باڈی اور گاڑی کی حالت بہترین
کوئی کام کروانے کی ضرورت نہیں
مکمل فٹ اور ریڈی ٹو یوز
قیمت: مناسب بات چیت ہوگی۔
ساتھ میں ساؤنڈ سسٹم بھی موجود ہے
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
موقع پر آ کر گاڑی چیک کریں اور تسلی کے بعد خریدیں۔
Contact: (Chat with seller)