Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Rider needed 0
1/ 1

Rider needed

Danishabad, Peshawar
2 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Company Name Khan driver company
Type of Ad Job Offer
Salary from 30000
Salary to 40000
Career Level Entry Level
Description
inDrive رائیڈر کی فوری ضرورت ہے! ہمیں پشاور میں inDrive چلانے کے لیے ایک محنتی، ایماندار اور ذمہ دار رائیڈر کی ضرورت ہے۔ ہماری طرف سے سہولیات: - موٹر سائیکل ہماری طرف سے فراہم کی جائے گی۔ - آپ نے صرف موٹر سائیکل ڈرائیو کرنی ہوگی۔ - inDrive ایپ کے ذریعے رائیڈز مکمل کرنی ہوں گی۔ - روزانہ کی کمائی اور حساب کی تفصیلات باہمی رضامندی سے طے ہوں گی۔ مطلوبہ رائیڈر کی شرائط: - پشاور کا مقامی رہائشی ہونا ضروری ہے۔ - ڈرائیونگ کا تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔ - ایماندار، محنتی اور ذمہ دار ہونا چاہیے۔ - پشاور کے مقامی راستوں سے واقفیت ہونی چاہیے۔ ترجیحی علاقے: حیات آباد فیز 2 حیات آباد فیز 3 ملاحیات آباد بورڈ بازار عبدالرا روڈ اور قریبی علاقے رابطہ نمبر: (View phone number) ہمارا ایڈریس: بورڈ بازار، پشاور اگر آپ خود اس کام میں دلچسپی رکھتے ہیں یا آپ کے جاننے والوں میں کوئی مناسب رائیڈر موجود ہے تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں۔ شکریہ!
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121298354
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery