Description
ریکو MP 301 آل اِن ون فوٹو کاپی مشین برائے فروخت
ریکو MP 301 فوٹو کاپی مشین تقریباً نئی حالت میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- ماڈل: Ricoh MP 301
- نئی حالت
- بہترین ورکنگ کنڈیشن
- صاف ستھری اور اچھی طرح مینٹین شدہ
- اعلیٰ معیار کی بلیک اینڈ وائٹ پرنٹنگ
- فوٹو کاپی، پرنٹ اور اسکین کی سہولت
- فوٹو اسٹوڈیو، فوٹو کاپی شاپ اور دفاتر کے لیے بہترین