Description
نیو ایشیا رکشہ برائے فروخت، حالت بالکل نئے جیسی۔
New Asia rickshaw for sale, in like-new condition.
یہ رکشہ 3 سے 4 ماہ پہلے خریدا گیا تھا اور صرف حافظ آباد کی ایک کمپنی کی 4 سے 5 خواتین سٹاف کی پک اینڈ ڈراپ کے لیے استعمال ہوا۔ شہر سے باہر کبھی نہیں گیا اور اسے صرف ایک ہی ڈرائیور چلاتا رہا ہے۔ اب ضرورت نہیں رہی، اس لیے فروخت کیا جا رہا ہے۔
Bought 3-4 months ago and used only for staff pick and drop (4-5 female employees) for a company based in Hafizabad. It never left the city and was driven by one driver only. No longer needed, that's why it is being sold.
خاص باتیں / Key Highlights:
• صرف 3900 کلومیٹر چلا ہوا / Only 3900 km driven
• ماڈل: نیو ایشیا / Model: New Asia
• ڈسک بریک / Disc brake
• ہر چیز نئی ہے، تصاویر میں خود دیکھ لیں / Everything is new, see the pictures yourself
• سیٹیں اور ہُڈ بالکل صاف اور نئے جیسے / Seats and hood spotless, like new
• ایک ہی ڈرائیور کا استعمال / Single driver use
• ساؤنڈ سسٹم اور کک سٹارٹر موجود / Sound system and also self start and kick starter available
مقام / Location: حافظ آباد / Hafizabad
قیمت / Price- 425,000 روپے / PKR (معقول بات چیت ہو سکتی ہے / Reasonable offers considered)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ گاڑی دیکھنے کے لیے ہر وقت خوش آمدید۔
Serious buyers only, please contact. Welcome to inspect the vehicle anytime.
رابطہ / Contact: (View phone number)