Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Restaurant POS Management System 0
1/ 1

Restaurant POS Management System

Gulberg 3, Lahore
4 hours ago
Description
اپنے ریسٹورنٹ کو جدید بنائیں! Restaurant Management System | POS Software کیا آپ اپنے ریسٹورنٹ، ہوٹل، کیفے، فاسٹ فوڈ پوائنٹ یا پیزا شاپ کا کام آسان، تیز اور منظم بنانا چاہتے ہیں؟ اب اپنے ریسٹورنٹ کا مکمل کام ایک ہی سافٹ ویئر کے ذریعے ڈیجیٹل طریقے سے چلائیں! 1 آرڈر ٹیکر (Order Taker) ویٹر اپنے موبائل سے ٹیبل پر موجود کسٹمر کا آرڈر لے گا۔ مینو میں سے کھانے پینے کی اشیاء منتخب کرے گا۔ آرڈر سافٹ ویئر میں پنچ کرے گا۔ آرڈر پنچ ہوتے ہی وہ فوراً کیش کاؤنٹر اور کچن میں شو ہو جائے گا۔ 2 کیش کاؤنٹر (Cash Counter) آرڈر ٹیکر کا بھیجا ہوا آرڈر فوراً کیش کاؤنٹر پر نظر آئے گا۔ تمام آرڈرز کی تفصیلات ایک ہی جگہ موجود ہوں گی۔ بل تیار کرنا اور ادائیگی کا حساب رکھنا آسان ہوگا۔ کسٹمر کا بل تیزی سے بنایا جا سکے گا۔ 3 کچن مینجمنٹ (Kitchen Management) ‍ آرڈر پنچ ہوتے ہی وہ اسی وقت کچن میں بھی شو ہوگا۔ کچن کا عملہ آرڈر کی مکمل تفصیلات دیکھ سکے گا۔ کون سا کھانا تیار کرنا ہے، اس کی معلومات واضح ہوں گی۔ کچن کا عملہ اپنا کام منظم طریقے سے کر سکے گا۔ 4 بل پرنٹنگ (Bill Printing) کسٹمر کا بل آسانی سے تیار کریں۔ بل پرنٹ کرکے کسٹمر کو دیں۔ آرڈر اور بل کا ریکارڈ سافٹ ویئر میں محفوظ رکھیں۔ بلنگ کے عمل کو تیز اور آسان بنائیں۔ ایڈمن پینل (Admin Panel) ‍ سب سے پہلے ایڈمن اپنے سافٹ ویئر میں یوزرز بنائے گا اور ہر بندے کو الگ یوزرنیم دے گا۔ مثلاً: Order Taker Cash Counter Kitchen / Perchiman Admin ہر بندہ اپنے یوزرنیم اور پاس ورڈ سے اپنے موبائل، کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر لاگ اِن کرکے اپنا کام کرے گا۔ ایک ہی سسٹم، متعدد ڈیوائسز! یہ سافٹ ویئر درج ذیل ڈیوائسز پر کام کر سکتا ہے: موبائل ٹیبلٹ لیپ ٹاپ کمپیوٹر (PC) ایک ہی وقت میں متعدد یوزرز سسٹم استعمال کر سکتے ہیں، تاکہ ریسٹورنٹ کا کام بہتر طریقے سے چل سکے۔ سافٹ ویئر کی اہم خصوصیات آرڈر مینجمنٹ کیش کاؤنٹر مینجمنٹ کچن آرڈر مینجمنٹ بلنگ اور بل پرنٹنگ کسٹمر مینجمنٹ اسٹاک مینجمنٹ خریداری کا ریکارڈ اخراجات کا ریکارڈ سیلز رپورٹس منافع اور نقصان کا حساب یوزر مینجمنٹ ڈیجیٹل ریکارڈ آپ کے کاروبار کے لیے فائدے آرڈر لینے سے لے کر بل پرنٹ کرنے تک ایک منظم نظام۔ کاؤنٹر اور کچن پر آرڈر فوراً پہنچانے میں آسانی۔ وقت کی بچت اور کام کی بہتر ترتیب۔ ریکارڈ سنبھالنا آسان۔ ریسٹورنٹ کے کام پر بہتر کنٹرول۔ کن کاروباروں کے لیے موزوں ہے؟ ریسٹورنٹس پیزا شاپس برگر اور فاسٹ فوڈ پوائنٹس کیفے اور کافی شاپس ہوٹلز دیگر کھانے پینے کے کاروبار
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120960773
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery