Description
مکمل فاسٹ فوڈ شاپ مکمل سیٹ اپ سمیت ٹھیکے پر دستیاب
Location: کراچی، گلستانِ جوہر، جوہر چورنگی، ارم شاپنگ مال
گلستانِ جوہر جوہر چورنگی پر مکمل چلتی ہوئی فاسٹ فوڈ شاپ مکمل سیٹ اپ اور سامان سمیت ٹھیکے پر دستیاب ہے۔
BBQ Setup
Biryani Setup
Fast Food Setup
Cold Drinks Setup
مکمل تیار اور چلتا ہوا کاروباری سیٹ اپ
ماہانہ ٹھیکہ: Rs. 220,000/-
اہم شرائط:
• مکمل سیٹ اپ موجودہ حالت میں پارٹی کے حوالے کیا جائے گا۔
• تمام موجودہ سامان اور چیزیں اسی حالت میں واپس کرنا ہوں گی جس حالت میں حوالے کی جائیں گی۔
• بجلی کا بل ٹھیکہ لینے والی پارٹی کے ذمہ ہوگا۔
• کاروبار اور روزمرہ کے تمام اخراجات پارٹی خود برداشت کرے گی۔
• شاپ کا مکمل کاروبار پارٹی خود چلائے گی۔
• ماہانہ طے شدہ ٹھیکہ 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہوگا۔
• صرف سنجیدہ پارٹیاں رابطہ کریں۔
رابطہ:
فیروز علی: (Chat with seller)
نذیر حسین: (Chat with seller)
جنید احمد:(Chat with seller)
ارم شاپنگ مال، جوہر چورنگی، گلستانِ جوہر، کراچی
صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں۔