Description
میٹا ہربز ٹریڈرز کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں مارکیٹنگ کے کام کے لیے محنتی اور ذمہ دار لڑکوں کی ضرورت ہے۔
ملازمت کی تفصیلات:
جاب: مارکیٹنگ (Marketing)
ایریا: راولپنڈی / اسلام آباد
تعلیم: کم از کم میٹرک پاس
امیدوار کے پاس اپنی موٹر سائیکل ہونا ضروری ہے۔
محنتی، ذمہ دار اور کام سیکھنے کا شوق رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں۔
آفس لوکیشن:
غوری ٹاؤن فیز 5 بی، اسلام آباد
رابطہ نمبر:
(View phone number)
(View phone number)
دلچسپی رکھنے والے امیدوار دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔