Description
*Requirements:*
1. عمر 30 سے 35 سال
2. لڑکیوں کے ہوسٹل کا تجربہ
3. سخت مزاج + ڈسپلن برقرار رکھنے والی
4. ٹائمنگ کی پابندی کروانا
5.12 گھنٹے ڈیوٹی
6. لڑکیوں کے مسائل/شکایات سن کر ٹیکل کرنا
7. صفائی اور ہوسٹل کے تمام معاملات مینج کرنا
8. تنخواہ 25K سے 30K
9. انٹرویو کے بعد سلیکشن