Description
ہمیں اپنے گھر کی ڈیوٹی کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہے۔ کھانا پینا رہائش ہمارے پاس ہی ہو گی ڈرائیور کی۔
ڈرائیور کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ۱۰ سال پرانا ہونا چاہئے۔ اسلامآباد کے راستوں سے واقف ہو۔
گاڑی ایک عدد مہران اور ایک عدد ہونڈا سوک چلانی ہو گی۔