Description
اسلامآباد dha فیز ۵ میں گھر کے لیا خانسامہ چاہئے۔
جسے پاکستانی کھانے چائنیز کھانے بنانے آتے ہو
ساتھ میں پیزا پاستا برگر سینڈوچ بھی بنانا اتا ہو ۔۔
پاکستانی ڈشز میں نہاری حلیم مٹن کڑاہی لازمی آتی ہو
میٹھے میں بھی کھیر کسٹرڈ شاہی ٹکڑے جیسی آتی ہو۔
تجربہ کار خانسامہ ہی رابطہ کرے
و لوگ رابطہ کرے جنہوں نے گھر پے کام کیا ہو۔