Description
جناح گارڈن آسلام آباد میں ایک فیملی کو ڈرائیور کی ارجنٹ ضرورت ہے ڈرایور کے پاس لائسنس کا ہونا ضروری ہے تنخواہ و دیگر شرائط فون نمبر (View phone number) پر تے کی جائیں گی آزاد کشمیر اور اسلام آباد راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے افراد رابطہ کریں