Description
*فیملی ڈرائیور کی ضرورت ہے*
راولپنڈی / اسلام آباد کے لیے ایک ایماندار اور تجربہ کار فیملی ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
*شرائط:*
- کار اور جیپ (Manual اور Automatic) دونوں چلانا جانتا ہو
- راولپنڈی، اسلام آباد کے راستوں سے واقفیت ہو
- راولپنڈی، اسلام آباد یا کشمیر سے تعلق رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی
*سہولیات:*
- کھانا، پینا اور رہائش فری
- تنخواہ: انٹرویو میں طے کی جائے گی
*رابطہ صرف واٹس ایپ پر کریں:*
*(View phone number)*
(View phone number)
---