Description
*ڈرائیور کی ضرورت ہے*
یانگو / ان ڈرائیو کے لیے ایک تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
*سہولیات:*
رہائش ہماری ذمہ داری ہوگی۔
*تنخواہ سسٹم:*
35 فیصد ڈرائیور کا ہوگا۔
اگر ڈرائیور تجربہ کار ہو تو ماہانہ آمدنی *60 سے 75 ہزار* روپے تک بن سکتی ہے۔
رابطہ کریں: [(View phone number)]