Description
ڈرائیور درکار ہے (InDrive & Yango کے لیے)
InDrive اور Yango میں کم از کم 5 سال کا تجربہ رکھنے والا ڈرائیور درکار ہے۔
گاڑی: Suzuki Cultus 2008
شرائط:
InDrive اور Yango کا عملی تجربہ لازمی
Valid Driving License لازمی
ڈیوٹی: 12 گھنٹے
گاڑی کی اچھی دیکھ بھال جانتا ہو
ایماندار اور ذمہ دار ہو
ترجیح:
ملیر کے رہائشیوں کو ترجیح دی جائے گی
Interested حضرات رابطہ کریں۔