Description
ڈرائیور کی ضرورت ہے (راوت، راولپنڈی)
راوت اور اس کے قریبی علاقوں کے لیے ایک تجربہ کار اور ذمہ دار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
شرائط اور تفصیلات:
• ڈیوٹی کی نوعیت: فیملی اور آفس ڈیوٹی
• لائسنس: ویلڈ (Valid) اور ایکٹو ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔
• رہائش: راوت یا اس کے قریبی علاقوں کے رہائشی ڈرائیور کو ترجیح دی جائے گی۔
• رویہ: پیشہ ورانہ، ایماندار اور وقت کا پابند۔
رابطہ کریں:
دلچسپی رکھنے والے حضرات درج ذیل نمبر پر کال یا واٹس ایپ (WhatsApp) کریں:
(View phone number)