Description
ہمیں اپنی دوکان کے لیےماہر کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے۔ کمرشل شاپپر کام کرنےکا کم از کم 3 سالکا تجربہ ہو۔انگلش اردو ٹائپنگ سپیڈ60،ان پیج، مائیکرو سافٹ آفس،فوٹو شاپ اور اشٹام کاتجربہ ہو۔راولپندی کا رہائشی ہو۔
برائے مہربانی اپنی سی وی درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں۔۔ تنخواہ قابلیت کے مطابق طے کی جائے گی۔ شکریہ
No Phone Calls please, only send your CV on the given whatsapp Number in the Advertisement.