Description
سی این سی پروگرامر درکار ہےکورنگی انڈسٹریل ایریا میں آٹو پارٹس بنانے والی کمپنی کے لیے صرف ایک تجربہ کار سی این سی لیٹھ (CNC Lathe) پروگرامر کی ضرورت ہے۔کام: آٹو پارٹس کی جی کوڈ (G-Code) پروگرامنگ اور ڈرائنگ کے مطابق فائنل پیس تیار کروانا۔
تجربہ: 2 سے 5 سال (صرف پروگرامنگ کا پکا تجربہ ہو)۔لوکیشن: کورنگی انڈسٹریل ایریا، کراچی۔تنخواہ: تجربے کے مطابق (بہترین دی جائے گی)۔رابطہ کریں (کال یا واٹس ایپ (View phone number)