Description
السلام علیکم!
ہمیں اپنے گھر کے لیے ایک تجربہ کار، شریف اور ذمہ دار ڈرائیور کی ضرورت ہے جو بچوں کو سکول چھوڑنے اور واپس لانے کی ڈیوٹی سرانجام دے سکے۔
ضروریات اور ذمہ داریاں:
1. عمر: 45 سال یا اس سے زیادہ 2. تعلیم: میٹرک پاس 3. ڈرائیونگ لائسنس درست ہونا لازمی ہے 4. ڈیوٹی: بچوں کو باعزت طریقے سے سکول چھوڑنا اور لانا 5. ایماندار، وقت کا پابند اور خوش اخلاق ہو 6. گاڑی کی صفائی اور دیکھ بھال کا خیال رکھنے والا ہو
ہماری طرف سے سہولیات:
• کھانا اور رہائش بھی ملے گی • عزت اور اچھے ماحول میں کام • تنخواہ: تجربے کے مطابق (انٹرویو میں طے کی جائے گی)
صرف سنجیدہ، تجربہ کار اور قریبی حضرات رابطہ کریں۔ ٹائم پاس حضرات سے معذرت۔