Description
بائیک Yango / inDrive پر چلانے کے لیے بندہ چاہیے
میرے پاس بائیک موجود ہے۔ ایک محنتی، ذمہ دار اور قابلِ اعتماد بندہ چاہیے جو اپنی ذمہ داری پر بائیک Yango یا inDrive پر چلائے۔
درست ڈرائیونگ لائسنس لازمی
بائیک کا خیال رکھنے والا ہو
محنتی اور باقاعدگی سے کام کرنے والا ہو
Yango یا inDrive چلانے کا تجربہ ہو تو بہتر ہے
زیادہ محنت اور زیادہ رائیڈز کرنے والے کو زیادہ فائدہ ہوگا
آمدنی میں سے طے شدہ حصہ مجھے دینا ہوگا، باقی کمائی باہمی رضامندی سے طے ہوگی۔
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
صرف سنجیدہ اور ذمہ دار افراد رابطہ کریں۔ شکریہ!