Description
Suzuki 2011 ماڈل، اے سی فٹڈ اور مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ گاڑی کا انٹیریئر نہایت صاف ستھرا اور مینٹینڈ ہے۔ ٹائر بالکل نئے زیرو میٹر لگے ہوئے ہیں۔ گاڑی مکمل جینئن حالت میں ہے، نہ کوئی پینٹ ہے اور نہ ہی کوئی میجر ورک کیا گیا ہے۔ الحمدللہ گاڑی بہترین کنڈیشن میں موجود ہے۔