Description
شاپنگ بیگ اٹھانا: 100% گارنٹی (ساتھ چل کر تھکنے کی شکایت کا موقع نہیں ملے گا)۔
تصاویر بنانا: گرل فرینڈ کی بہترین انسٹاگرام تصاویر اور ریز (Reels) بنانے میں ماہر۔
جھوٹی تعریف کرنا: کھانا چاہے کیسا بھی بنے، تعریف آسمان تک ہوگی!
آن لائن موجودگی: ہر وقت واٹس ایپ پر آن لائن اور کال کا فوری جواب دینے والا۔
شرائط و ضوابط:
ادھار کی سہولت بالکل موجود نہیں ہے (پیمنٹ ایڈوانس یا چائے کی صورت میں ہوگی)۔
غصہ کرنے یا شاپنگ کرواتے وقت جیب کٹنے پر مالک کی کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی۔
رابطہ کریں:
مزید معلومات کے لیے فوری طور پر ان باکس میں رابطہ کریں!