Description
25,000 واٹ خالص کاپر وائنڈنگ ہیوی ڈیوٹی اسٹیبلائزر برائے فروخت (General YT)
• وائنڈنگ: 100% خالص کاپر (Pure Copper)
• حالت: بہترین اور مکمل ورکنگ کنڈیشن
• خصوصیات: مینوئل اور آٹومیٹک (3-in-1)، انتہائی کم وولٹیج (40V-260V) پر کام کرنے کی صلاحیت، پورے گھر کے لوڈ (AC، موٹر، فریج وغیرہ) کے لیے بہترین۔
• ڈیمانڈ: 50,000 روپے (موقع پر مناسب کمی بیشی ہو جائے گی)۔