Description
ریفریجریٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے
بہترین حالت میں ریفریجریٹر فروخت کے لیے موجود ہے۔
کولنگ بہترین
بجلی کی کھپت مناسب
اندر سے صاف ستھرا اور کشادہ
فریزر بہترین کام کر رہا ہے
استعمال میں بالکل درست حالت میں
قیمت: مناسب اور قابلِ گفت و شنید
پتہ: DHA Phase 3، لاہور — Packages Mall کے قریب
رابطہ: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔