Description
Waves کمپنی کا اوریجنل ریفریجریٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ استعمال شدہ ہے مگر اچھی ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ کولنگ بہترین ہے اور روزمرہ استعمال کے لیے بالکل موزوں ہے۔ صاف ستھرا رکھا گیا ہے اور دیکھ کر اطمینان کر سکتے ہیں۔
کمپنی: Waves
کولنگ 100% درست
گھر میں استعمال شدہ
مناسب قیمت
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
مزید معلومات کے لیے ان باکس یا کال کریں