Description
Orient Refrigerator 6047 برائے فروخت
Orient 6047 فریج فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
کولنگ بالکل درست
فریزر بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے
کمپریسر صحیح حالت میں
گھر میں استعمال ہوا ہے
اصل Orient ماڈل 6047
اندرونی شیلف موجود ہیں
قیمت: 35,000 روپے
مناسب خریدار کے لیے معمولی گنجائش موجود ہے۔
لاہور
خریدار فریج دیکھ کر اور چیک کرکے خرید سکتا ہے۔