Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Refining gold 0
1/ 1

Refining gold

Al Rehman Garden Phase 2, Lahore
5 hours ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Company
Type of Ad Job Offer
Salary from 25000
Salary to 60000
Career Level Entry Level
Salary Period Monthly
Description
*عمر:* کم از کم 18 سال *کام کا دورانیہ:* روزانہ کم از کم 8 سے 14 گھنٹے *کام کی جگہ:* کوہاٹ، خیبر پختونخوا — امیدوار کو کوہاٹ میں کام کرنا ہوگا۔ *کام کی نوعیت:* سونے کی ریفائننگ اور سونا صاف کرنے کا عملی کام۔ *کیمیکل کا استعمال:* مختلف تیزاب اور طاقتور کیمیکلز کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ *زیادہ درجہ حرارت کا کام* ہیٹنگ بھٹی، تیز آگ اور زیادہ درجہ حرارت پر کام کرنا شامل ہے۔ *کام سیکھنے کا موقع:* سونے کی ریفائننگ، کیمیکل پراسیسنگ، بھٹی چلانے اور سونا ریکور کرنے کے طریقے سیکھنے کا بہترین موقع۔ *رہائش و کھانا:* * کام کی جگہ پر رہنے کے لیے رہائش اور 3 وقت کا کھانا ۔(کمپنی کی طرف سے) ایک ماہ کام کرنے کے بعد 2 دن کی چھٹی دی جائے گی۔ ہر جمعہ کو ہاف ڈے ہوگا۔ *ضروری خصوصیات:* * ایماندار محنتی، ذمہ دار، محتاط اور سیکھنے کا شوق رکھنے والا ہو۔ جلد کام سیکھنے پر،کارکردگی کے مطابق تنخواہ میں 10٪ اضافہ کیا جائے گا *انٹرویو :* لاہور، الرحمان گارڈن فیز 2 میں لیا جائے گا ۔ *نوٹ:* پہلےسے کسی بھی کام کا تجربہ ہونا لازمی ہے! صرف سنجیدہ افراد واٹس ایپ پر رابطہ کریں
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1118435235
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery