Description
فریج بالکل صاف ستھرا اور داغ دھبے سے پاک ہے۔ کولنگ بہت اچھی ہے۔ بجلی کا استعمال بھی بہت کم ہے۔ ہم نیا فریج لے رہے ہیں اس لیے یہ فروخت کر رہے ہیں۔ اس کے تمام اوریجنل ڈبے اور شیلف موجود ہیں، کوئی ٹوٹا ہوا نہیں ہے۔ کمپریسر نیو لگوایا ہے لیکن بالکل خاموش ہے، کوئی آواز نہیں کرتا۔ کولنگ اچھی ہے
جو خریدنا چاہتا ہے رابطہ کرے۔
لوکیشن: رحیم یار خان