Description
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
جینئین کنڈیشن موبائل
آٹھ 256 ہے
دوسو میگا پکسل کیمرہ۔ فور جی ویریئنٹ ہے، فرنٹ بتیس میگا پکسل۔ پچپن سو ایم اے ایچ بیٹری۔ ڈیڑھ دن پکا بیک اپ ڈیول سپیکر، 45 واٹ فاسٹ چارجنگ، ستمبر میں گارنٹی ختم ہوئی ہے۔
اوریجنل ڈبہ چارجر کیبل تمام اسیسریز
پائوچ تک اوریجنل
پہلا ریٹ 66000 ہزار۔ دور سے آنا ہے۔ پٹرول مہنگا ہے۔ مزدور طالب علم بندہ ہوں۔ کچھ تو کم کریں۔ فائنل کیا ہوجائیگا۔ بجٹ نہی ہے۔ پیار محبت کر لیں کچھ تو کم کریں۔ آخری لاسٹ ریٹ 620000
اس سے ایک روپیہ کم نہی ہوگا
ساٹھ ہزار کی بھی اُمید مت رکھیں۔
جب سیٹ بک جائیگا ایڈ ریموو کر دونگا
فوری رابطہ کرنا ہے تو واٹس ایپ پر کریں۔ فائنل کیا ہوجائیگا والے بالکل میسج نا کریں۔ سب کچھ ایڈ میں لکھ دیا ہے، آپکی ہر آفر ناقابل قبول ہے جو ریٹ لکھ دیا ہے اسکو ایک دام کہتے ہیں یا فکس ریٹ اس لیے ایڈوانس معذرت آپ سے کہ بارگینگ مت کریں۔
ایکسچینج کے لی آئی فون 18 میکس پرو والوں سے بھی معذرت۔ 2025
سے پرانا فون۔سنگل سم اور نان پی ٹی اے فون ٹی ایف ٹی سستے پینل فون والے رابطہ مت کریں۔