Description
Redmi Note 12 Pro 4G
ریم: 8GB
اسٹوریج: 256GB
کنڈیشن: بہترین، بالکل صحیح حالت میں
بیٹری: بہترین بیک اپ
چارجر: اوریجنل 67 واٹ فاسٹ چارجر
ڈبہ: موجود ہے
فون کی حالت:
فون میں کسی بھی قسم کا فالٹ نہیں۔
کبھی بھی اوپن یا ریپئر نہیں ہوا۔
مکمل اوریجنل اور اچھی کنڈیشن میں ہے۔
ذاتی استعمال کا فون ہے۔