Description
Redmi Note 11
4/128
50 MP camera
100% working no fault in working
اس کی خامیاں میں اپ سب کو بتا دیتا ہوں۔
پینل ٹوٹا ہوا ہے مگر کام کر رہا ہے اور اوریجنل ہے
بیک بھی کریک ہوئی ہوئی ہے۔
اس کا ڈبہ چارجر فل وقت موجود نہیں ہے لیکن عید کے بعد مل جائے گا کیونکہ جہاں میں کام کرتا تھا وہیں پہ پڑا ہوا ہے۔
ضرورت کے پیش نظر سیل کر رہا ہوں باقی کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
تمام مسائل میں نے ڈیٹیل میں بتا دیے ہیں دلچسپی رکھنے والے حضرات ہی رابطہ کریں جزاک اللہ